:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

Day Week Month

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

امریکی وزیر خارجہ کے دورے کا شمالی کوریا نے دیا ایسے جواب

Sunday 19 March 2017
امریکی وزیر خارجہ کے دورے کا شمالی کوریا نے دیا ایسے جواب

الوقت - شمالی کوریا نے ایک نئی اعلی توانائی والے راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے۔

اس تجربے کی اطلاع شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے دی ہے۔  اتوار کو كےسی این اے نے جو رپورٹ دی ہے اس کے مطابق اس تجربے کے دوران شمالی کوریا کے حکمراں  کم جونگ ان بھی موجود تھے۔ تجربے کے بعد شمالی کوریا کے حکمران نے امریکہ کے ساتھ ہی ساتھ جنوبی کوریا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا جلد ہی دیکھے گی کہ آج کی عظیم فتح کی کیا اہمیت ہے۔ اپنی گفتگو کے ذریعے انہوں نے یہ بھی پیغام دیا ہے کہ شمالی کوریا ایک نیا سیٹلائٹ راکٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

كےسی این اے نے کہا ہے کہ نئے انجنوں کے تجربات سے بیرونی خلا میں پیشرفت کے شعبے میں عالمی سیٹلائٹ نصب کرنے کی صلاحیت کے لئے ضروری سائنسی اور تکنیکی بنیاد رکھنے میں مدد ملے گی۔

دوسری طرف امریکہ کے نئے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن جاپان اور جنوبی کوریا کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ امریکہ اب پیونگ یانگ کے ساتھ ناکام رہے تحمل آمیز سفارتکاری پر کام نہیں کرے گا۔

ٹیگ :

شمالی کوریا میزائل تجربہ امریکا جنوبی کوریا ہلاک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے