:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

پاکستان، درگاہ لعل شبہاز قلندر میں خودکش حملہ، 70 جاں بحق، 150

Thursday 16 February 2017
پاکستان، درگاہ لعل شبہاز قلندر میں خودکش حملہ، 70 جاں بحق، 150

الوقت - دنیا بھر میں مشہور صوفی لعل شہباز قلندر کی پاکستان کے صوبہ سندھ میں موجود درگاہ پر جمعرات کی شام خودکش حملہ ہوا جس میں 70 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔  حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔  دھماکے کے وقت درگاہ میں تقریب جاری تھی اور دھمال ڈالی جا رہی تھی۔ یہ عرس ہر جمعرات کو عموما تمام درگاہوں پر ہوتا ہے۔ بتا دیں کہ 4 مہینہ پہلے بھی بلوچستان صوبے میں ایک درگاہ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

پاکستان کے اخبار 'دی ڈان' کے مطابق، واقعہ کے وقت دھمال ڈالی جا رہی تھی  جسے دیکھنے کے لئے اطراف سے بڑی تعداد میں لوگ درگاہ شریف میں حاضر ہوتے ہیں۔

پولیس کے مطابق، خودکش حملہ آور درگاہ کے گولڈن گیٹ سے داخل ہوا۔ اس نے پہلے دستی بم پھینکا لیکن وہ نہیں پھٹا۔ اس کے بعد اس نے خود کو اڑا لیا۔

یہ شہری علاقہ نہیں ہے۔ جہاں پر درگاہ موجود ہے، وہاں سے سب سے قریبی اسپتال بھی تقریبا 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر حیدر آباد کو فون کرکے دھماکے کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو فوری واقعے کی جگہ پہنچنے کی ہدایت کی۔

ٹیگ :

مشہور صوفی لعل قلندر شہباز خودکش داعش

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے