:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

یمنی فوج کا کرارا جواب، ابہا بین الاقوامی ائیرپورٹ میزائل حملہ

Thursday 16 February 2017
یمنی فوج کا کرارا جواب، ابہا بین الاقوامی ائیرپورٹ میزائل حملہ

الوقت - یمنی فورسز نے سعودی عرب کے حالیہ حملے کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے تازہ فضائی حملے کے جواب میں جنوبی یمن کے عسیر علاقے میں واقع ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

المسيرہ ٹی وی کے مطابق میزائل نے سٹیک اور دقیق  طریقے سے ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ، سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں واقع ارحب علاقے میں ایک مجلس عزاء پر بدھ کو کی گئی بمباری کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اس بمباری میں ایک بچہ اور آٹھ خواتین جاں بحق جبکہ کم سے کم دس خواتین زخمی ہو گئیں۔

یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کو 22 ماہ گزر چکے ہیں اور اس دوران یمن کے تقریبا ساڑھے 11 ہزار افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے زیادہ تر عام شہری تھے۔ سعودی عرب اور اس کے اتحادی یمن کے رہائشی علاقوں، اسکولوں، ہسپتالوں، پناہ گزین کیمپوں اور عوامی مقامات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ وہ اپنے حملوں میں کلسٹر بم جیسے ممنوعہ ہتھیاروں کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔

ٹیگ :

یمن فوج سعودی عرب ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے