:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

Day Week Month

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ

Saturday 14 January 2017
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ

الوقت - امریکی کانگریس کے کئی ارکان نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں اقتدار کی منتقلی کا باضابطہ اعلان ہونے میں ابھی چھ دن ہی باقی بچے ہیں۔ باضابطہ طور پر چھ دن بعد نو منتخب صدر ملک کی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔  در ايں اثنا امریکی ایوان نمائندگان کے آٹھ ارکان نے کھل کر اعلان کر دیا ہے کہ وہ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کرنے والے یہ رہنما، ڈیموکریٹک پارٹی کے ہیں۔ امریکا کے نو منتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب جمعے 20 جنوری کو منعقد ہوگی ۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کرنے والوں میں سے ایک جان لوئس ہیں جو ایوان نمائندگان کے مشہور رہنما ہیں۔ ان آٹھ ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حلف برداری کی تقریب میں ان کی غیر موجودگی، ملک کے آئندہ صدر کے خلاف ایک قسم سے ان کی سیاسی مخالفت ہے۔

ٹیگ :

امریکی کانگریس نو منتخب ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری تقریب بائیکاٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

بحرینی عوام کا غم و غصہ

بحرینی عوام کا غم و غصہ