:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

عراق، موصل یونیورسٹی میں فوج داخل، کئی عمارتیں آزاد

Saturday 14 January 2017
عراق، موصل یونیورسٹی میں فوج داخل، کئی عمارتیں آزاد

الوقت - عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی صبح فوج موصل یونیورسٹی کی عمارت میں داخل ہو گئی اور یونیورسٹی کی کچھ فیکلٹی کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ موصل یونیورسٹی کی عمارت کے اندر دہشت گردوں سے شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل یونیورسٹی کی عمارت جلد ہی دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد ہو جائے گی۔

عراقی فوج کے وار میڈیا سینٹر نے بھی جمعے کو رپورٹ دی کہ عراقی فوج نے مشرقی موصل میں سرکاری عمارتوں اور اداروں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ عراقی فوج نے اسی طرح مشرقی موصل کے صدريہ محلے کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔

دہشت گردوں نے فوج کی پیشرفت روکنے کے لئے موصل کے مغربی حصے میں واقع دریائے دجلہ پر واقع پل کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ در ایں اثنا صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ داعش کے نو اہم کمانڈر اپنے خاندان کے ساتھ  لاکھوں ڈالر لے کر شام فرار ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ موصل شہر کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی ہے۔

ٹیگ :

عراق داعش موصل سٹی آزاد فوج رضاکار فورس صوبہ نینوا موصل یونیورسٹی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے