:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

Day Week Month

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

داعش کو اوباما نے وجود بخشا ہے : ٹرمپ

Friday 13 January 2017
داعش کو اوباما نے وجود بخشا ہے : ٹرمپ

الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے  کہا کہ داعش کو اوباما نے وجود بخشا ہے اور پوتین سے ان کے تعلقات، امریکا کے لئے سرمایہ ہیں  تاہم انہوں نے روس کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں اپنے خلاف عائد کئے جانے والے الزامات کو جھوٹ قرار دیا ۔ ٹرمپ نے کہا کہ روس  داعش کے خلاف جنگ میں تعاون کر سکتا ہے۔

 ٹرمپ نے اسی طرح خفیہ ایجنسیوں کو اپنے خلاف افواہ کا ذمہ دار قرار دیا اور اپنے مخالفین کو بیمار بتایا ۔ امریکہ کے منتخب صدر نے کہا کہ روس ، میری قیادت کے دور میں، کسی بھی دوسرے کے دور قیادت سے زيادہ ، ہمارے ملک کا احترام کرے گا۔

انہوں نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کھینچنے کے اپنے معروف اعلان کے بارے میں کہا کہ یہ کام شروع کریں گے لیکن اس کا خرچ ، میکسیکو سے لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ، سائبر سیکوریٹی  کے شعبے میں انتہائي کمزور ہے اور چینیوں نے دو کروڑ بیس لاکھ امریکیوں کے اکاؤنٹ ہیک کر لیئے ۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں اپنی کابینہ کے وزراء کے سلسلے میں بھی گفتگو کی ۔

ٹیگ :

امریکا ٹرمپ داعش اوباما پریس کانفرنس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

ایران، 45 ويں بين الاقوامی فری اسٹائل ورلڈ كپ كشتی کا چیمپئن

ایران، 45 ويں بين الاقوامی فری اسٹائل ورلڈ كپ كشتی کا چیمپئن