:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

نتن یاہو کی پالیسیاں، آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل میں رکاوٹ : اوباما

Friday 13 January 2017
نتن یاہو کی پالیسیاں، آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل میں رکاوٹ : اوباما

الوقت - امریکی صدر باراک اوباما نے صیہونی حکومت کی کالونیوں کی تعمیرات کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس پالیسی کی وجہ سے آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔

امریکی صدر باراک اوباما نے اسرائیل کے ٹی وی چینل -2 سے گفتگو کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کالونیوں کی تعمیرات کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی پالیسیوں کی شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نتن یاہو دو مملکوں کے حل پر یقین رکھتے ہیں لیکن ان کے اقدامات سے یہ پتا نہیں چل پاتا۔ اوباما نے، جن کا صدارتی دور 20  جنوری کو ختم ہو رہا ہے، کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں انہوں نے بھی اور وزیر خارجہ جان کیری نے بھی کئی بار نیتن یاہو سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کالونیوں کی تعمیرات کی سرگرمیاں بند کریں لیکن ان کے مطالبات نظر انداز کر دیئے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجود حقائق اور صورتحال سے پتا چلتا ہے کہ ایک آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل تقریبا نا ممکن ہو گئی ہے۔  اس سے پہلے منگل کو امریکی صدر باراک اوباما نے شکاگو میں اپنے الوداعی خطاب میں عوام سے متحد رہنے کی اپیل کی تھی۔  صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کو جو اوباما کے آخری دور سے کافی ناراض رہے، اب زیادہ توقع ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی زیادہ حمایت کریں گے۔

امریکی صدر باراک اوباما کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ اس سے دو ہفتے پہلے ہی امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے تاکید کی تھی کہ دو ملکوں کی تشکیل کا حل، فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی کالونیوں کی تعمیرات کی وجہ سے خطرے میں پڑ گیا ہے۔

ٹیگ :

امریکی صدر باراک اوباما تشکیل تعمیرات کالونی نتن یاہو فلسطین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے