:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

یونان

موجودہ وقت میں سب سے خطرناک علاقہ ہے یورپ
خبر

موجودہ وقت میں سب سے خطرناک علاقہ ہے یورپ

Saturday 25 March 2017
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔
alwaght.com
یورپ، اسلاموفوبیا کے مرکز میں تبدیل ہونے والا ہے : انڈیپینڈینٹ
خبر

یورپ، اسلاموفوبیا کے مرکز میں تبدیل ہونے والا ہے : انڈیپینڈینٹ

Wednesday 15 March 2017
انڈیپینڈینٹ اخبار نے اپنے آج کے جائزے میں لکھا کہ یورپ کی عدالتوں نے دفاتر اور کارخانوں میں کام کرنے والی مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا ہے جو یورپ میں اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دینے کا حربہ ہے۔
alwaght.com
یورپ کے دفاتر اور کارخانوں میں حجاب پر پابندی عائد
خبر

یورپ کے دفاتر اور کارخانوں میں حجاب پر پابندی عائد

Tuesday 14 March 2017
یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔
alwaght.com
امریکا، یورپی یونین میں مداخلت نہ کرے : موگرینی
خبر

امریکا، یورپی یونین میں مداخلت نہ کرے : موگرینی

Saturday 11 February 2017
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکا کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرتا اور اسے توقع ہے کہ امریکا بھی اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
alwaght.com
ٹرمپ کے حکم کی یورپ نے مذمت کردی
خبر

ٹرمپ کے حکم کی یورپ نے مذمت کردی

Tuesday 31 January 2017
یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
alwaght.com
کرسمس کے موقع پر یورپ کی بحرانی صورتحال
تجزیہ

کرسمس کے موقع پر یورپ کی بحرانی صورتحال

Sunday 1 January 2017
مشرق وسطی میں ناامنی اور تشدد کی لہر جو مغرب اور اس کے علاقائی اتحادیوں کی براہ راست مداخلت کا نتیجہ ہے، پانچ سال بعد یورپ پہنچ گئي۔
alwaght.com
یورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کے طاقتور ہونے کے اثرات
تجزیہ

یورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کے طاقتور ہونے کے اثرات

Tuesday 6 December 2016
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعدا و شمار کے مطابق 2015 میں یونان میں ایشیائی اور افریقی مہاجرین کی تعداد گزشتہ برسوں کی بہ نسبت 408 فیصد زیادہ رہی ہے۔
alwaght.com
یونان میں پھنسے تارکین وطن کا کوئی پرسان حال نہیں
خبر

یونان میں پھنسے تارکین وطن کا کوئی پرسان حال نہیں

Monday 31 October 2016
یونان میں پھنسے ہوئے ہزاروں تارکین وطن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔
alwaght.com
پناہ گزینوں کیلئے متحرک فلسطینی صحافیہ یونان چھوڑنے پر مجبور
خبر

پناہ گزینوں کیلئے متحرک فلسطینی صحافیہ یونان چھوڑنے پر مجبور

Wednesday 14 September 2016
پناہ گزینوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی فلسطینی صحافیہ امل ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئیں.
alwaght.com
یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبی، سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
خبر

یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبی، سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

Saturday 4 June 2016
تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔
alwaght.com
شام کا حال، لیبیا اور صومالیہ جیسا نہیں ہونے دوں گا : پوتین
خبر

شام کا حال، لیبیا اور صومالیہ جیسا نہیں ہونے دوں گا : پوتین

Saturday 28 May 2016
روس کے صدر ولاديمير پوتين نے کہا کہ شام کی صورت حال، لیبیا اور صومالیہ جیسی نہیں ہونے دوں گا۔
alwaght.com
پیرس حملہ آور پر چارج شیٹ داخل
خبر

پیرس حملہ آور پر چارج شیٹ داخل

Monday 11 April 2016
پیرس حملوں کے مشتبہ محمدعبرین پر دہشت گردانہ قتل کا چارج لگايا گیا ہے۔
alwaght.com
پناما پیپرز انکشافات: عالمی سطح پر بے چینی بڑھی، احتجاج کا سلسلہ دراز
خبر

پناما پیپرز انکشافات: عالمی سطح پر بے چینی بڑھی، احتجاج کا سلسلہ دراز

Sunday 10 April 2016
پناما پیپرز انکشافات کے بعد عالمی سطح پر بے چینی بڑھ گئی ۔
alwaght.com
یورپ میں سالانہ 24 ارب یورو منشیات پر خرچ ہوتا ہے
خبر

یورپ میں سالانہ 24 ارب یورو منشیات پر خرچ ہوتا ہے

Wednesday 6 April 2016
یورپی یونین کے شہری سالانہ 24 ارب یورو کی منشیات استعمال کرتے ہیں۔
alwaght.com
یورپ کے متعدد شہروں میں پناہ گزینوں کی حمایت میں وسیع مظاہرے
خبر

یورپ کے متعدد شہروں میں پناہ گزینوں کی حمایت میں وسیع مظاہرے

Sunday 20 March 2016
یورپی یونین اور ترکی کے درمیان، پناہ گزینوں کے داخلے کو روکنے سے متعلق ہوئے معاہدے کے خلاف، پورے یورپ میں متعدد شہروں میں مظاہرے ہوئے جس میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے