:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

بنگلادش

ڈھاکہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
خبر

ڈھاکہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

Saturday 25 March 2017
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔
alwaght.com
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایٹمی معاہدہ ہو سکتا ہے
خبر

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایٹمی معاہدہ ہو سکتا ہے

Thursday 23 March 2017
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اپنے دورہ ہندوستان کے دوران کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کر سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ توقع سویلین جوہری معاہدے کی کی جا رہی ہے۔
alwaght.com
ایشیا اور افریقہ کے 10 ممالک میں بچوں کی سب سے زیادہ اموات
خبر

ایشیا اور افریقہ کے 10 ممالک میں بچوں کی سب سے زیادہ اموات

Saturday 12 November 2016
گزشتہ برس دنیا بھر میں 5 برس سے کم عمر بچوں کی سب سے زیادہ اموات صرف 10 ممالک میں ہوئی ہیں
alwaght.com
بنگلادیش، دوججوں کے قاتل کو سزائے موت
خبر

بنگلادیش، دوججوں کے قاتل کو سزائے موت

Tuesday 18 October 2016
بنگلا دیش میں دو ججوں کے قتل میں ملوث جماعت المجاہدین بنگلادیش کے ایک دہشت گرد کو سزائے موت دے دی گئی۔
alwaght.com
بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی
خبر

بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی

Sunday 4 September 2016
بنگلا دیش نے ملک کے سب سے بڑے صنعت کاروں میں سے ایک اور ملک کی سب سے بڑی اسلامی پارٹی جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو پھانسی دے دی ہے۔
alwaght.com
بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار
خبر

بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار

Wednesday 31 August 2016
جماعت اسلامی بنگلادیش کے سینئر لیڈر میر قاسم علی کو جلد ہی پھانسی دی جا سکتی ہے۔
alwaght.com
ڈھاکہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس حملے میں ہلاک
خبر

ڈھاکہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس حملے میں ہلاک

Saturday 27 August 2016
بنگلہ دیش کی پولیس نے ڈھاکہ دہشت گردانہ حملے کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ تمیم احمد چودھری کو مار گرایا۔
alwaght.com
بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت
خبر

بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت

Wednesday 10 August 2016
بنگلا دیش کی ایک خصوصی عدالت نے 1971 کی ’جنگ آزادی’ میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے پر جماعت اسلامی کے سابق قانون ساز کو سزائے موت جبکہ 7 دیگر افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔
alwaght.com
بنگلادیش میں پیس ٹی چینل پر پابندی، ہندوستان میں تحقیقات جاری
خبر

بنگلادیش میں پیس ٹی چینل پر پابندی، ہندوستان میں تحقیقات جاری

Sunday 10 July 2016
بنگلا دیش کی حکومت نے ہندوستان کے متنازعہ مذہبی مبلغ ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
alwaght.com
بنگلادیش، عید گاہ پر حملہ، اب تک 4 جاں بحق
خبر

بنگلادیش، عید گاہ پر حملہ، اب تک 4 جاں بحق

Thursday 7 July 2016
بنگلا دیش میں نمازعید کے دوران بم دھماکہ ہوا ہے۔
alwaght.com
داعش نے بنگلادیش میں مزید حملے کی دھمکی دی
خبر

داعش نے بنگلادیش میں مزید حملے کی دھمکی دی

Wednesday 6 July 2016
دہشت گرد گروہ داعش نے بنگلا دیش میں مزید حملے کرکے بغاوت کرنے کی بات کہی ہے۔
alwaght.com
اسلام کے نام پر قتل عام بند کرو : حسینہ واجد
خبر

اسلام کے نام پر قتل عام بند کرو : حسینہ واجد

Saturday 2 July 2016
بنگلادیش کی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر لوگوں کو مارنا بند کیا جائے ۔
alwaght.com
بنگلادیش، یرغمال بحران ختم، 6 دہشت گرد ہلاک، داعش نے قبول کی ذمہ داری
خبر

بنگلادیش، یرغمال بحران ختم، 6 دہشت گرد ہلاک، داعش نے قبول کی ذمہ داری

Saturday 2 July 2016
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہائی سیکورٹی والے سفارتی علاقے کے ایک ریستوران میں چل رہا یرغمال بحران ختم ہو گیا۔
alwaght.com
بنگلادیش، حملہ میں کئی ہلاک، 50 سے 60 یرغمال
خبر

بنگلادیش، حملہ میں کئی ہلاک، 50 سے 60 یرغمال

Saturday 2 July 2016
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے گلشن علاقے کے ایک ریستوران پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے درجنوں افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔
alwaght.com
بنگلادیش میں اقلیتوں اور بلاگرز پر حملوں میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کے ثبوت : وزیر داخلہ
خبر

بنگلادیش میں اقلیتوں اور بلاگرز پر حملوں میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کے ثبوت : وزیر داخلہ

Wednesday 8 June 2016
بنگلا دیش کے وزیر داخلہ نے سنسنی خیز دعوی کیا ہے کہ ملک میں سیکولر بلاگرز اور اقلیتی برادری کے افراد کی حالیہ ہلاکتوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے