:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

امریکہ

شام پر امریکی حملے سے قومی سلامتی کونسل اور وزارت خارجہ لا علم!!!
خبر

شام پر امریکی حملے سے قومی سلامتی کونسل اور وزارت خارجہ لا علم!!!

Friday 7 April 2017
امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
alwaght.com
ایران، عالمی سطح پر ہوشیار کھلاڑی ہے : امریکی تحقیقاتی مرکز
خبر

ایران، عالمی سطح پر ہوشیار کھلاڑی ہے : امریکی تحقیقاتی مرکز

Tuesday 4 April 2017
امریکا کے ایک تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ ایران کی سافٹ اور ہارڈ اسٹراٹیجی، ہوشیاری بھری اور گہری ہے اور اس ملک سے مقابلہ سخت ہے۔
alwaght.com
امریکا میں غریب طبقے میں تشویش، غریبی نے کمر توڑ دی
خبر

امریکا میں غریب طبقے میں تشویش، غریبی نے کمر توڑ دی

Monday 3 April 2017
گیلپ تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کی بنیاد پر امریکہ کے کم آمدنی اور غریب طبقے کے افراد میں بھوک اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے تشویش بڑھ گئی ہے۔
alwaght.com
شمالی کوریا پر تنہا ہی حملہ کرنے کو تیار ہے امریکا
خبر

شمالی کوریا پر تنہا ہی حملہ کرنے کو تیار ہے امریکا

Monday 3 April 2017
امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔
alwaght.com
امریکا نے ایران کو براہ راست حملے کی دھمکی دے دی
خبر

امریکا نے ایران کو براہ راست حملے کی دھمکی دے دی

Thursday 30 March 2017
مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔
alwaght.com
وائٹ ہاوس، مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیل
خبر

وائٹ ہاوس، مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیل

Wednesday 29 March 2017
منگل کے روز صبح ایک مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔
alwaght.com
ایٹمی معاہدے سے ایران مضبوط ہوا ہے : امریکی نمائندہ
خبر

ایٹمی معاہدے سے ایران مضبوط ہوا ہے : امریکی نمائندہ

Tuesday 28 March 2017
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے ایران کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور اس ملک پر دوبارہ پابندی عائد کرنا مشکل ہے۔
alwaght.com
جانیئے ایران نے امریکا کی کن کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور کیوں؟
خبر

جانیئے ایران نے امریکا کی کن کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور کیوں؟

Tuesday 28 March 2017
امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
alwaght.com
اینٹ کا جواب پتھر سے، ایران نے امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
خبر

اینٹ کا جواب پتھر سے، ایران نے امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

Tuesday 28 March 2017
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی پندرہ کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل اور دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔
alwaght.com
امریکا، اسرائیل کے خلاف شدید مظاہرہ
خبر

امریکا، اسرائیل کے خلاف شدید مظاہرہ

Monday 27 March 2017
واشنگٹن میں امریکہ اور اسرائیل کی صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سیکڑوں یہودیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے اجلاس کے مقام پر احتجاج کئے۔
alwaght.com
ٹرمپ کا حفظان صحت کا بل مسترد ہو گیا
خبر

ٹرمپ کا حفظان صحت کا بل مسترد ہو گیا

Saturday 25 March 2017
امریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔
alwaght.com
موجودہ وقت میں سب سے خطرناک علاقہ ہے یورپ
خبر

موجودہ وقت میں سب سے خطرناک علاقہ ہے یورپ

Saturday 25 March 2017
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔
alwaght.com
ایرانی بحریہ اور امریکی جنگی بیڑے میں تصادم
خبر

ایرانی بحریہ اور امریکی جنگی بیڑے میں تصادم

Thursday 23 March 2017
مغربی ذرائع نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔
alwaght.com
امریکا میں الیکٹرانک ڈیوائس سے داخلے پر پابندی
خبر

امریکا میں الیکٹرانک ڈیوائس سے داخلے پر پابندی

Tuesday 21 March 2017
سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔
alwaght.com
امریکہ، انتخابات میں روسی مداخلت کی ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے
خبر

امریکہ، انتخابات میں روسی مداخلت کی ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے

Tuesday 21 March 2017
ایف بی آئی کے سربراہ جیمز كومے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایجنسی گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے