:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

يمن

یمنی فوجیوں کی کاروائی میں 119 سعودی فوجی ہلاک
خبر

یمنی فوجیوں کی کاروائی میں 119 سعودی فوجی ہلاک

Friday 7 April 2017
یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
alwaght.com
برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار
خبر

برطانیہ کا یمن کے عوام کے قتل عام میں شریک رہنے پر اصرار

Friday 7 April 2017
گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔
alwaght.com
یمنی قوم کے اصل دشمن امریکا اور اسرائیل ہیں : عبد الملک الحوثی
خبر

یمنی قوم کے اصل دشمن امریکا اور اسرائیل ہیں : عبد الملک الحوثی

Saturday 1 April 2017
یمن کے عوامی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔
alwaght.com
یمن، 3 دن میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ ہلاک
خبر

یمن، 3 دن میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ ہلاک

Friday 31 March 2017
یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
alwaght.com
یمن، فوج کی کاروائی میں 7 سعودی ایجنٹ ہلاک
خبر

یمن، فوج کی کاروائی میں 7 سعودی ایجنٹ ہلاک

Thursday 30 March 2017
یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
alwaght.com
یمن میں 1400 بچے ہلاک ہوئے چکے ہیں : اقوام متحدہ
خبر

یمن میں 1400 بچے ہلاک ہوئے چکے ہیں : اقوام متحدہ

Tuesday 28 March 2017
اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو سال میں یمن میں جاری جنگ کے دوران کم از کم 1400 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔
alwaght.com
یمنی فوجی سعودی عرب میں داخل، شدید حملہ
خبر

یمنی فوجی سعودی عرب میں داخل، شدید حملہ

Monday 27 March 2017
یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے جيزان علاقے میں داخل ہو کر شدید حملہ کیا ہے۔
alwaght.com
یمن کے انسانی المیہ کی نظر اندازی قابل مذمت ہے : اقوام متحدہ
خبر

یمن کے انسانی المیہ کی نظر اندازی قابل مذمت ہے : اقوام متحدہ

Monday 27 March 2017
اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ یمن میں انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔
alwaght.com
یمن پر سعودی عرب کے حملوں کو دو سال پورے، صنعا میں وسیع مظاہرے
خبر

یمن پر سعودی عرب کے حملوں کو دو سال پورے، صنعا میں وسیع مظاہرے

Sunday 26 March 2017
یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
alwaght.com
جنرل راحیل شریف ، سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے سربراہ ہوں گے : خواجہ آصف
خبر

جنرل راحیل شریف ، سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے سربراہ ہوں گے : خواجہ آصف

Sunday 26 March 2017
پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔
alwaght.com
یمن میں زیادہ تر عام شہری جاں بحق ہو رہے ہیں : اقوام متحدہ
خبر

یمن میں زیادہ تر عام شہری جاں بحق ہو رہے ہیں : اقوام متحدہ

Saturday 25 March 2017
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں میں عام طور پر عام شہری ہی مارے جا رہے ہیں۔
alwaght.com
یمن میں انسانی المیہ رونما ہوچکا ہے : روسی وزیر خارجہ
خبر

یمن میں انسانی المیہ رونما ہوچکا ہے : روسی وزیر خارجہ

Friday 24 March 2017
روس کے وزیر خارجہ نے یمن کے حالات کو المیہ قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے دنیا پر چھائی خاموشی کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔
alwaght.com
امریکہ اور برطانیہ، یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
خبر

امریکہ اور برطانیہ، یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

Thursday 23 March 2017
بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
alwaght.com
سعودی عرب کے نجران اور جیزان پر یمنی فوج کا شدید حملہ، متعدد ہلاک
خبر

سعودی عرب کے نجران اور جیزان پر یمنی فوج کا شدید حملہ، متعدد ہلاک

Wednesday 22 March 2017
یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی عرب کی جنوبی سرحد پر واقع صوبہ جيزان اور نجران میں سعودی عرب کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
alwaght.com
یمنی فوج کا ریاض کی ملک چھاونی پر میزائل حملہ
خبر

یمنی فوج کا ریاض کی ملک چھاونی پر میزائل حملہ

Sunday 19 March 2017
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے