:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

شام، دہشت گرد کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں : روس

Wednesday 5 April 2017
شام، دہشت گرد کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں : روس

الوقت - روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد ہی کمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔

روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہی شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز یہ بیان دیا۔ انٹر فیکس خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی کہ  روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ شام کی فضائیہ کے طیاروں نے مشرقی شام کے صویہ ادلب کے خان شیخون میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر بمباری کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملوں میں ان دہشت گردوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ ان کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ منگل کو شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں 70 سے زائدعام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی فوج اور حکومت نے ان د‏عوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

ٹیگ :

شام دہشت گرد کیمیائی ہتھیار استعمال فوج روس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے