:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

موصل سے کیسے فرار ہوا سرغنہ ابو بکر البغدادی ؟

Tuesday 4 April 2017
موصل سے کیسے فرار ہوا سرغنہ ابو بکر البغدادی ؟

الوقت - ایک کرد عہدیدار نے بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ موصل سے کس طرح فرار کرنے میں کامیاب ہوا۔

عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پر شدید حملے شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ سے مغرب کی طرف جانے والا ایک راستہ کھل گیا تھا، موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے انڈیپینڈنٹ میگزین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ داعش نے موصل میں 17 کار بموں اور شام میں اپنے جنگجوؤں کو استعمال کیا تاکہ موصل سے باہر کی طرف جانے والا راستہ کچھ دیر کے لئے کھل جائے۔ انہوں نے بتایا کہ کرد حکام کا خیال ہے کہ داعش صرف اسی وقت اتنے زیادہ جانی نقصان کے ساتھ اس طرح کی بڑی کارروائی کرتا ہے جب وہ ابو بکر البغدادی کو بحفاظت باہر نکالنا چاہتا ہے۔

 مشرقی موصل کی آزادی کے بعد اور مغربی موصل پر عراقی سیکورٹی فورسز کا آخری حملہ شروع ہونے سے پہلے 19 فروری کو داعش کا سرغنہ موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔  فؤاد حسین نے بتایا کہ داعش نے شام سے 300 جنگجوؤں کو طلب کیا تھا اور ان کے ساتھ عراقی سیکورٹی فورسز کی شدید جھڑپیں ہوئیں۔ موصل سے فرار ہونے کا واحد ممکنہ راستہ مغرب کی جانب تھا اور انہیں رضا کار فورس کے کنٹرول والے علاقے سے گزرنا تھا۔ اسی لئے انہوں نے پوری طاقت کے ساتھ حملہ کیا اور رضاکار فورس کو کچھ وقت کے لئے واپس دھکیل دیا اور اس طرح ابو بکر البغدادي اس راستے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ریڈیوئی گفتگو سے بھی پتہ چلا کہ وہ ایک کامیاب مہم سے بہت خوش تھے۔

ٹیگ :

عہدیدار کرد فوج فرار بغدادی کامیاب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے