:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ایران، عالمی سطح پر ہوشیار کھلاڑی ہے : امریکی تحقیقاتی مرکز

Tuesday 4 April 2017
ایران، عالمی سطح پر ہوشیار کھلاڑی ہے : امریکی تحقیقاتی مرکز

الوقت - امریکا کے ایک تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ ایران کی سافٹ اور ہارڈ اسٹراٹیجی، ہوشیاری بھری اور گہری ہے اور اس ملک سے مقابلہ سخت ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکن انٹر پرائز تحقیقاتی مرکز نے ایران کی سافٹ طاقت کا جائزہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران سافٹ طاقت کے بارے میں کثیر الجہتی پہلو رکھتا ہے جس میں مطلوبہ نتائج تک پہنچنے کی کافی توانائی ہوتی ہے۔  اس تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ عراق میں ایران کی روش، اس ملک کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ہم آپ کے ساتھ ہیں، پر مبنی ہے۔  اس رپورٹ کی بنیاد پر، ایران کمزرو ممالک میں حزب اللہ کے نمونے سے استفادہ کرتے ہوئے ایسے اقدامات کرتا ہے کہ اس کے حریف یہ سمجھ جاتے ہیں کہ ایران کے نیابتی عناصر کے بغیر کچھ بھی نہیں کیا جا سکتا۔

اس مرکز کی تحقیقات میں آیا ہے کہ ان علاقوں میں جہاں پہلے سے ایرانی و اسلامی ثقافت کا کوئی وجود نہیں ہے، ایرانی حکام میڈیا کا استعمال کرکے اور سرمایہ کاری کرکے اپنی کامیابی کے راستے کو جاری رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ایران عالمی سطح پر ایک ہوشیار اور اہم کھلاڑی ہے اور اس کو کسی بھی سطح پر کم سمجھنا، اس کو امتیاز دینے کے معنی میں ہے۔

ٹیگ :

ایران امریکا ہوشیار عمیق سافٹ طاقت نرم طاقت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے