:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

پاکستان، متولی نے 20 عقیدت مندوں کو ہلاک کر دیا

Sunday 2 April 2017
پاکستان، متولی نے 20 عقیدت مندوں کو ہلاک کر دیا

الوقت - پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک درگاہ پر ایک ہی خاندان کے چھ افراد سمیت 20 افراد کو چاقو اور ڈنڈوں سے مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا کہ ان افراد کو کیوں ہلاک کیا گیا۔ متعدد حکام نے واقعہ کے مختلف اسباب بیان کئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے مطابق واقعہ کل رات بارہ بجے کے وقت لاہور سے تقریبا 200  کلومیٹر دور سرگودھا ضلع کے چک -95 گاؤں میں محمد علی گجر کی درگاہ میں پیش آیا۔ چٹھہ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ درگاہ کی نگرانی کرنے والوں نے زائرین اور عقید مندوں کو پہلے کوئی نشہ آور دوا دی اور پھر وار کیا اور ڈنڈے سے مارا پیٹا جس سے ان کی موت ہو گئی۔

انہوں نے کہا ہم نے درگاہ کی نگرانی کرنے والوں وحید اور یوسف سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ چار زخمی افراد کو اسپتال بھیجا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

دوسری جانب سینئر پولیس افسر بلال افتخار کے مطابق ایک زخمی شخص نے بتایا کہ درگاہ کے قبضے کو لے کر متولیوں کے دو گروہ میں تصادم ہو گیا۔ پولیس افسر نے کہا کہ اس واقعہ میں ایک ہی خاندان کے چھ ارکان سمیت دونوں گروہوں کے 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

افتخار نے کہا، ہم نے اس واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واقعہ کے فورا بعد درگاہ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی اور نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ٹیگ :

پاکستان سرگودھا درگاہ قتل متولی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے