:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

عراق، خودکش حملے میں 10 افراد جاں بحق، پوپ فرانسس نے تحقیقات کا خیر مقدم کیا

Thursday 30 March 2017
عراق، خودکش حملے میں 10 افراد جاں بحق، پوپ فرانسس نے تحقیقات کا خیر مقدم کیا

الوقت - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے بھرے ایک تیل ٹینکر میں اس دھماکے میں یہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک خود کش حملہ آور نے تیل سے بھرے ٹینکر کو پولیس چوکی کے قریب دھماکے سے اڑا دیا۔  اس دھماکے میں کئی سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خبریں لکھے جانے تک کسی شخص یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی مگر اس سے پہلے دہشت گرد گروہ داعش اس طرح کے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتا آیا ہے۔

 

دوسری جانب عیسائیوں کے سینئر رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے موصل شہر میں امریکہ کی جانب سے کی گئی بمباری کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔

پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے موصل میں کی جانے والی بمباری کی اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔

موصل میں امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں 230 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

ٹیگ :

عراق بغداد دھماکہ حملہ پوپ فرانسس عیسائی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے