:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

جانیئے ایران نے امریکا کی کن کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور کیوں؟

Tuesday 28 March 2017
جانیئے ایران نے امریکا کی کن کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور کیوں؟

الوقت - امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔  جن امریکی کمپنوں پر پابندی عائد کی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

1۔ BENI Tal : اس کمپنی نے اسرائیلی فوج کے ساتھ معاہدے کئے ہیں۔

2۔ :United Technologies produces یہ کمپنی اسرائیل کو بلیک ہاکس ہیلی کاپٹر فروخت کرتی ہے۔

3۔ RAYTHEON : اس کمپنی نے اسرائیل کو جدید ہتھیار فروخت کئے ہیں جن کا استعمال فلسطین کے غزہ پٹی پر حملے کے دوران اسرائیل نے کیا تھا ۔

4۔ ITT Corporation : اس کمپنی نے اسرائیلی فوج کو ایسے ساز و سامان فراہم کئے ہیں جنہیں استعمال کرکے اسرائیلی فوجی رات کے وقت فلسطینیوں کے دیہاتوں اور کیمپوں پر حملہ کرتے ہیں۔

5۔ Re / Max Real Estate : امریکہ کی یہ رئیل اسٹیٹ کمپنی مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی کالونیوں کے لین دین میں ملوث رہی ہے۔

6۔ Oshkosh Corporation  : اس کمپنی نے اسريل کو بكتر بند گاڑیاں اور ساز و سامان فراہم کئے ہیں جن کا استعمال اسرائیل نے فلسطینیوں پر حملے کے دوران کیا ہے۔

7۔ Magnum Research Inc : یہ امریکہ کی ایک اسلحہ ساز كمپني ہے جو اسرائیل کے ساتھ حالیہ دنوں میں ہتھیار بنانے میں تعاون کرتی ہے۔

8۔ Kahr Arms: : یہ كمپنی اسرائیلی فوج کو ہلکے ہتھیاروں کی فراہمی کرتی ہے۔

9۔ M7 Aerospace : یہ اسرائیلی کمپنی کی امریکی برانچ ہے۔

10۔ Military Armament Corporation : یہ کمپنی اسرائیلی پولیس کے لئے ضروری ہتھیار اور ساز و سامان سپلائی کرتی ہے۔

11۔ Lewis Machine and Tool Company اسرائیلی فوج کے لئے ہتھیاروں کی پیداوار میں اس امریکی کمپنی کا کردار ہے۔

12۔ Daniel Defense : یہ امریکی کمپنی بھی اسرائیلی فوج کے لئے ضروری ہتھیار اور ساز و سامان کا بندوبست کرتی ہے۔

13۔  Bushmaster Firearms International : یہ امریکی کمپنی بھی اسرائیلی فوج کے لئے بنائے جانے والے ہتھیاروں کے پرزے سپلائی کرتی ہے۔

14۔ O۔F۔ Mossberg & Sons : یہ امریکی کمپنی بھی اسرائیلی فوج اور پولیس کے لئے وہ ہتھیار بناتی ہے جن کا استعمال فلسطینیوں کی سرکوبی کے لئے کیا جاتا ہے۔

15۔ H-S Precision، Inc:  : اس کمپنی نے اسرائیل کو ہتھیار بنانے کی متعدد ٹیکنالوجی فراہم کی ہے۔

ٹیگ :

امریکا ایران یکطرفہ پابندی ‏کمپنی اسرائیل

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے