:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

امریکا، اسرائیل کے خلاف شدید مظاہرہ

Monday 27 March 2017
امریکا، اسرائیل کے خلاف شدید مظاہرہ

الوقت - واشنگٹن میں امریکہ اور اسرائیل کی صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سیکڑوں یہودیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے اجلاس کے مقام پر احتجاج کئے۔

امریکہ کے سیکڑوں سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اتوار کو ایپیک کے سالانہ اجلاس کے اجلاس کے مقام پر شدید مظاہرہ کیا۔  مظاہرین میں یہودی، عیسائی اور مسلمان سمیت تمام طبقے اور قوم کے افراد شامل تھے۔

مظاہرین نے ایپیک کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کی سخت تنقید کی۔ مظاہرین ایسے پلےكارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا ہوا تھا، ایپک امریکہ کے یہودیوں کی نمائندہ نہیں ہے، اسرائیل نسل پرست حکومت ہے، فلسطین پر غاصبانہ قبضہ ختم کیا جائے، یہودی، فلسطین کے سلسلے میں انصاف چاہتے ہیں، یہودیت، صیہونزم کی مخالف ہے، یہودی ایران اور فلسطین کے ساتھ سفارتکاری کے حامی ہیں۔

یہ مظاہرے تین دن تک جاری رہا اور اتوار کو اس میں شامل ہونے والوں کی تعداد کافی بڑھ گئی تھی۔ مظاہرین ایپک اجلاس کے منعقد ہونے کے مقام پر دروازے پر جمع ہو کر اجلاس کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران مظاہرین اور صیہونی نواز ایک دھڑے کے ارکان کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

ٹیگ :

واشنگٹن اسرائیل صیہونی لابی ایپک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے