:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

یمن پر سعودی عرب کے حملوں کو دو سال پورے، صنعا میں وسیع مظاہرے

Sunday 26 March 2017
یمن پر سعودی عرب کے حملوں کو دو سال پورے، صنعا میں وسیع مظاہرے

الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں  وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب اور اس کے کرایے کے ایجنٹوں کے جرائم کی مذمت کی۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل نے بھی اطلاع دی ہے کہ اس مظاہرے میں یمن کی موجودہ حکومت کے وزیر اعظم، نمائندوں اور وزراء نے شرکت کی۔

در ایں اثنا سنیچر کی شام کو یمن پر سعودی عرب کے حملے کی دوسری بربسی کے موقع پر تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ امت مسلمہ کا خاتمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی موجودگی صیہونی حکومت کے مفاد میں ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور دنیا کے کچھ ممالک نے امت اسلامیہ کو ہدف بنا رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ تعلقات اور تل ابیب نیز ابو ظہي کے درمیان ہم آہنگی جاری ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ اس ملک پر دشمن کی جارحیتوں کی وجہ سے اس ملک کے عوام اس قابل ہوگئے کہ وہ فوجی شعبے میں طاقتور ہو جائیں اور دیگر دوسرے شعبوں میں مزید پیشرفت کریں۔
ساتھ ہی انہوں نے آزادی، وقار اور خودمختاری کی حفاظت کے لئے اپنی جان کے قربان کرنے پر عوام کی قدر دانی کی۔  انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ آل سعود اور دشمن کے میزائل یمنی بچوں کو ہدف بناتے ہیں، کہا کہ امریکہ اور اس کے ایجنٹ بلا اشتعال حملہ کرکے یمنی عوام کی مظلومی کا ثبوت ہے۔

ٹیگ :

یمن مظاہرے سعودی عرب وحشیانہ حملے صنعا وسیع پیمانہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے