:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

سعودی عرب اور وہابیت، دہشت گردی کے اصل حامی : ہفنگٹن پوسٹ

Tuesday 21 March 2017
سعودی عرب اور وہابیت، دہشت گردی کے اصل حامی : ہفنگٹن پوسٹ

الوقت - امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب اور وہابیت دنیا میں دہشت گردی کی حقیقی حامی ہے۔

اس امریکی اخبار کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی فہرست میں جن 61 دہشت گرد گروہوں کا نام ہے ان میں سے زیادہ تر وہابیوں یا سعودی عرب کے حکمرانوں کے تابع و حمایت میں ہیں۔

یہ اخبار مزید لکھتا ہے کہ یہ بات سب پر عیاں ہے کہ سعودی عرب نصرہ فرنٹ اور داعش سمیت دہشت گردوں اور تکفیری گروہوں کی مالی و فوجی حمایت کرتا ہے اور بے گناہ افراد کا قتل عام کر رہا ہے۔

امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ کو چاہیے کہ وہ اپنی جارحانہ پالیسیوں اور اسی طرح کھلم کھلا دہشت گردی کی حمایت کرنے والی حکومتوں کی حمایت بند کر دے۔

اخبار مزید لکھتا ہے کہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو مکمل طور پر ختم کر دینے پر مبنی سعودی عرب کے جھوٹے دعووں کی امریکہ کی جانب سے تعریف نہیں کی جانی چاہیے اور ان ممالک کے ساتھ سختی سے برتاؤ کیا جانا چاہیے جو خفیہ طریقے سے دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں۔

ٹیگ :

سعودی عرب وہابیت دہشت گردی سعودی فرمانروا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے