:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہو سکتی ہے جنگ

Friday 17 March 2017
افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہو سکتی ہے جنگ

الوقت - افغانستان کے فوجی سربراہ نے پاکستان کو حملے کی دھمکی دی ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق افغانستان کے فوجی سربراہ جنرل قدم شاہ شہيم نے کہا ہے کہ اگر ملک کی سرحد پر کئے جانے والے راکٹ حملے نہیں رکتے اور اس بارے میں کی  جانے والے سفارتی کوششیں بھی ناکام رہتی ہیں تو پھر پاکستان کو اس کے ممکنہ نتائج کے لئے تیار رہنا چاہئے۔

کابل میں فوجی کمانڈروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے فوجی سربراہ جنرل قدم شاہ شہيم نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے راکٹ حملوں کی شکایت، کابل حکومت باضابطہ طور پر اقوام متحدہ سے کر چکی ہے۔

کابل حکومت کی سرکاری شکایت میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے مختلف صوبوں میں جنوری سے اب تک کم از کم 1226 میزائل اور راکٹ فائر کئے جا چكے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

ٹیگ :

افغانستان پاکستان کشیدگی جنگ سرحد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے