:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

کشمیر جھڑپوں میں 6 سالہ بچی سمیت متعدد ہلاک

Thursday 16 March 2017
کشمیر جھڑپوں میں 6 سالہ بچی سمیت متعدد ہلاک

الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک 6 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ۔

اس بچی کی ہلاکت پر مقامی لوگوں میں کافی غم وغصہ ہے اور انہوں نے اس قتل کے خلاف شدید مظاہرہ کیا ہے۔  بدھ کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، پولیس اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فوج اور پولیس کی خصوصی یونٹ نے اطلاع ملنے کے فورا بعد سرحدی ضلع كپواڑہ کے ملحمہ نامی دیہات کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن شروع کیا، جس کے درمیان عسکریت پسندوں نے ان کے مطابق، سیکورٹی فورسز کی طرف اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کی وجہ سے اسپیشل آپریشن گروپ کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔ اس طرح ایک شدید تصادم شروع ہوا جو کئی گھنٹے تک جاری رہا۔

پولیس اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جو غیر ملکی تھے۔ پولیس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک ہوئے عسکریت پسندوں کے پاس سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوئے ہیں جبکہ تصادم میں ایک 6 سال کی بچی بھی ہلاک ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع کا الزام ہے کہ سیکورٹی فورسز نے تصادم کے درمیان لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔ سیکورٹی فورسز نے اس کی تردید کی ہے۔

ٹیگ :

ہندوستان کشمیر سیکورٹی اہلکار تصادم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے