:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

صدر ٹرمپ کو جھٹکا، ہوائی کی عدالت نے حکم معطل کر دیا

Thursday 16 March 2017
صدر ٹرمپ کو جھٹکا، ہوائی کی عدالت نے حکم معطل کر دیا

الوقت - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ہوائی کی ایک عدالت کی جانب سے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کو امریکہ میں داخلے سے متعلق ان کے حکم کو پھر سے معطل کر دیا گیا۔  ٹرمپ نے چھ مارچ کو ہی سفر سے متعلق نئے حکم پر دستخط کئے تھے، جس میں دنیا کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کو امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

ہوائی کی ایک وفاقی جج نے اس حکم کے نفاذ سے کچھ گھنٹے پہلے پھر سے اس حکم کو معطل کر دیا ہے۔  ہوائی کی وفاقی جج ڈیری واٹسن نے اس نئے حکم کو معطل کرتے ہوئے کہا کہ حکم سے امریکی آئین میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ان کی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی ہو گی ۔

صدر اور عدلیہ کے درمیان جاری یہ جنگ اب فیڈرل کورٹ جا سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس سے پہلے اس سال جنوری میں بھی سفر سے متعلق اسی طرح کا حکم جاری کیا تھا جس پر سیٹل کے ایک جج نے روک لگا دی تھی۔ صدر ٹرمپ مسلم اکثریتی چھ ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر 90 دن کی پابندی عائد کرنا چاہتے ہیں۔

اس کے علاوہ، وہ پناہ گزینوں پر بھی 120 دن کے لئے پابندی عائد کرنا چاہتے ہیں۔ صدر کا کہنا ہے کہ ان کی پابندیوں سے دہشت گردوں کو امریکہ میں داخل ہونے سے روکا جا سکے گا، لیکن حکم پر روک لگانے والے فریق کا خیال ہے کہ اس سے تعصب کو فروغ ملے گا۔

ٹیگ :

ٹرمپ مارچ سفر حکم دستخط

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے