:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں

Wednesday 15 March 2017
90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں

الوقت - ایک عرب یونیورسٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اے سی آر پی ایس میں ہونے والے ایک سروے میں پتا چلتا ہے کہ دنیائے عرب  کے 90 فیصد افراد اسرائیل کو علاقے اور اپنے ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہيں۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک کے عوام  صیہونی حکومت کو مشرق وسطی کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں جبکہ کچھ عرب ممالک نے اس حکومت سے نزدیک ہونے لئے مقابلہ آرائی کر رہے ہیں۔

اے ایس آر پی ایس کی جانب سے ہونے والے سروے میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک کے 89 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقائی استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں اور اسی طرح دنیائے عرب میں صیہونی حکومت کے حوالے سے منفی نظریات پائے جاتے ہیں۔  

میڈل ایسٹ مانٹیر نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ یہ سروے 840 محققین کی جانب سے کرایا گیا جبکہ اس میں مصر، سعودی عرب، اردن، کویت، عراق، فلسطین، لبنان، سوڈان، الجزائر، ٹیونس، مراکش اور موریتانیہ جیسے 12 ممالک کے 18310 افراد شامل ہوں گے۔

اس سروے میں شامل 81 فیصد لوگوں نے علاقے میں امریکا کی پالیسیوں عدم استحکام کا سبب قرار دیا ہے اور 86 فیصد نے بعض عرب ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کو باضابطہ قبول کرنے پر ان حکومتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عرب ممالک کے 77 فیصد عوام نے جو عرب بادشاہوں اور شاہی حکومت کے زیر سایہ زندگی بسر کر رہے ہیں، ملک میں جمہوریت کے قیام اور ملک میں کئی جماعتوں کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹیگ :

صیہونی حکومت عرب ممالک عوام

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے