:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

مصر، حسنی مبارک کی آزادی کا اعلان

Tuesday 14 March 2017
مصر، حسنی مبارک کی آزادی کا اعلان

الوقت - مصر کی ایک عدالت نے ملک کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی آزادی پر موافقت کر دی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی قاہرہ کی ایک عدالت نے 2011 کے انقلاب کے دوران مظاہرین کے قتل عام میں شامل ہونے کے مسئلے میں سابق آمر کو بری کرنے کے بعد حسنی مبارک کی آزادی کا اعلان کر دیا۔

جج احمد عبد القوی کی بینچ نے دو مارچ کو اپنے ایک حکم میں فیصلہ سنایا تھا کہ 2011  میں مظاہرے کے دوران عوام کے قتل عام میں حسنی مبارک کا کوئی کردار نہیں تھا۔

اس عدالت نے اسی طرح حسنی مبارک کے خلاف شہری معاملات پر دوبارہ سماعت کے لئے 2011  کے قتل عام میں ہلاک افراد کے اہل خانہ کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا جس سے حسنی مبارک کے خلاف کیس پر دوبارہ سماعت کی اپیل کا امکان ختم ہو گیا ۔

ٹیگ :

مصر عدالت حسنی مبارک آزادی ڈکٹیٹر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے