:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

تھاڈ میزائل سسٹم ملک کی تجارت کو تباہ کر دے گا: جنوبی کوریا کے عوام

Monday 13 March 2017
تھاڈ میزائل سسٹم ملک کی تجارت کو تباہ کر دے گا: جنوبی کوریا کے عوام

الوقت - اس سروے سے پتا چلتا ہے کہ جنوبی کوریا کے 50 سے زیادہ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ملک میں تھاڈ میزائل سسٹم کے نصب سے متعلق فیصلہ تجارت اور کاروبار کے لئے نقصان دہ ہوگا۔

یونہاپ خبر رساں ایجنسی کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق اس سروے میں شامل ہونے والے 56.2 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ امریک کے تھاڈ میزائل سسٹم کے نصب کئے جانے کا فیصلہ سئول کی تجارت کے لئے نقصان دہ ہوگا۔ اس میں سروے میں شامل 32.9 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ اگلے تین مہینے کے دوران سخت مسائل پیدا ہوں گے۔  

امریکی فوج کے بحر الکاہل کے کمانڈر نے  اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل سسٹم نصب کرنے کا کام شروع کر دیا ہے اور امید ہے کہ جون کے آخر تک یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جون کے آخر تک یہ میزائل سسٹم کام کرنے لگیں گے۔
امریکا کے اس اقدام  سے جزیرہ کوریا میں کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے اور دفاعی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا کے اس اقدام سے علاق میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔

حالیہ دنوں میں شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے تھے جو ظاہری طور پر امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔

جنوبی کوریا نے گزشتہ سال یہ فیصلہ کیا تھا کہ شمالی کوریا کے نام نہاد خطرے سے مقابلے کے لئے علاقے میں دفاعی سسٹم نصب کرنا چاہتا ہے۔

ٹیگ :

سروے جنوبی کوریا 50 ملک لوگ عوام میزائل سسٹم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے