:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے، منگل کو ہوگی مقدمہ کی سماعت

Sunday 12 March 2017
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے، منگل کو ہوگی مقدمہ کی سماعت

الوقت - بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم  آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق، ایسی حالت میں جب شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کے لیے ایک دن باقی ہے، بحرینی عوام نے اپنے مظاہروں سے ایک بار پھر شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجہتی پر زور دیا۔

سنیچر کو یہ مظاہرے مصلی، دیۃ، نویدرات، كرزكان، البلاد القدیم، ابو سبع، الشاخورۃ، سار اور سنابس میں منعقد ہوئے جن میں عوام نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی۔ ان میں سے کچھ قصبوں میں بحرینی عوام نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر اپنا غصہ ظاہر کیا۔

اسی طرح بحرینی عوام  نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے حضرت ام البنین کی مجلس عزاء منعقد کی۔

آل خلیفہ حکومت منی لانڈرنگ اور حکومت کے خلاف کو ورغلانے کے الزام میں بحرین کے سینئر رہنما شیخ عیسی قاسم کے خلاف منگل کو مقدمے کی سماعت کرنے والی ہے۔ اس سے پہلے بحرینی عوام کے وسیع مظاہروں کی وجہ سے آل خلیفہ حکومت شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت میں تاخیر کرنے پر مجبور ہوئی تھی ۔

دنیا بھر کی متعدد شخصیات اور رہنماؤں نے آل خلیفہ حکومت کو کسی بھی طرح کے احمقانہ اقدام کی بابت خبردار کیا ہے۔

ٹیگ :

شیخ عیسی قاسم منگل مقدمہ سماعت مظاہرے وسیع

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے