:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ترکی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ برہم

Saturday 11 March 2017
ترکی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ برہم

الوقت - اقوام متحدہ نے ترکی پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ نے ترک فوجیوں کی جنوب مشرقی علاقوں میں چلائی جا رہی مہم کے دوران انسانی حقوق کی شدید پامالی کی اطلاع دی ہے۔ اقوام متحدہ نے جمعے کو اعلان کیا کہ گزشتہ 18 مہینوں کے دوران ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس کے آپریشن کے دوران تقریبا 2 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان آپریشن کے دوران وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تباہ کاریاں ہوئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جولائی 2015 سے دسمبر 2016 تک تقریبا پانچ لاکھ افراد جن میں زيادہ تر کرد ہیں، بے گھر ہوچکے ہیں۔

سٹیلائٹ تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرقی علاقے کے زیادہ تر گھر ترک فوجیوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے تباہ و برباد ہوچکے ہيں۔ اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے بہت سے ایسے افراد کا  ذکر کیا ہے جن کو قتل کر دیا گیا، یا وہ لا پتہ ہیں یا انہیں ایذائیں دی گئی ہیں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر رعد الحسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ترکی نے اس رپورٹ میں عائد کئے گئے بہت سے مسئلے پر اعتراض کیا ہے۔

دوسری جانب ترکی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے غیر پیشہ ورانہ قرار دیا ہے۔ ترکی کی وزارت خارجہ نے پی کے کے کے خلاف ترک فوجیوں کے آپریشن کو دہشت گردی کے خلاف آپریشن کا نام دیا اور کہا کہ اقوام متحدہ نے ایک دہشت گرد گروہ کے پروپیگینڈوں کی تصدیق کر لی ہے اور ایک جانبدار اور غیر پیشہ ورانہ رپورٹ آمادہ کر لی۔

ٹیگ :

اقوام متحدہ انسانی حقوق خلاف ورزی الزامات کرد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے