:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے : امریکا

Saturday 11 March 2017
ہندوستان اور  پاکستان کے درمیان جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے : امریکا

الوقت - امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل کا کہنا ہے کہ بر صغیر میں جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔

جنرل وٹیل نے یہ بات امریکی سینیٹ کمیٹی کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی جانب سے سفارتی سطح پر پاکستان کو الگ تھلک کرنے کی پالیسی مشکلات کا سبب بن رہی ہے کیونکہ اس طرح جنوبی ایشیا میں جوہری تنازع پیدا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے اپنی بریفنگ میں پاکستان کو امریکا کا اہم شریک قرار دیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی  جانب سے کچھ ایسے اقدامات کئے گئے ہيں جو ہمارے لئے مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر جوز نکولسن اور پاک آرمی چیف، افغان – پاک سرحد پر چھپے دہشت گردوں کے خلاف مل کر کاروائی کر رہے ہیں۔

انہوں ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات کے بارے میں کہا کہ پاکستان میں ہندوستان کے مخالف مسلح افراد کے خلاف کاروائی نہ ہونے سے بھی ہندوستان کو تشویش ہے۔ امریکی جنرل نے سرجکل اسٹرائیک کے ہندوستانی دعوے کی بھی تصدیق کر دی۔ واضح رہے کہ پاکستان شروع سے ہی سرجکل اسٹرائیک کی تردید کرتا آ رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان سفارتی سطح پر پاکستان کو تنہائی کا شکار کرنا چاہتا ہے اور پاکستان کی جانب سے تعلقات میں بہتری کے اقدامات میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔

ٹیگ :

امریکی فوج جنرل ویٹل ہندوستان پاکستان آرمی چیف

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے