:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

اسرائیل سمجھ چکا ہے کہ جنگ میں شکست اسی کو نصیب ہوگی : حزب اللہ لبنان

Friday 10 March 2017
اسرائیل سمجھ چکا ہے کہ جنگ میں شکست اسی کو نصیب ہوگی : حزب اللہ لبنان

الوقت - لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ماضی میں جب اسرائیل کسی کو دھمکی دیتا تھا تو وہ دھمکی کے ذریعے اپنا کام نکال لیتا تھا اور یہ حکومت اب یہ سمجھ چکی ہے کہ جو بھی جنگ کا آغاز ہوگا اس میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جارحیتوں کا وقت ختم ہو چکا ہے اور اس حکومت کو اس کی قیمت اچھی طرح پتا چل چکی ہے۔

العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے کہا کہ ایسا ظاہر ہو رہا ہے کہ آہستہ آہستہ ہم یہ بھول ہی جائیں گے کہ اسرائیلی نامی ہمارا کوئی حقیقی دشمن ہے اور یہ حکومت مظلوم نمائی کرکے عرب ممالک، عالمی میڈیا، سیکورٹی کونسل میں اپنا درد و الم بیان کر رہی ہے، وہ ہمیشہ حزب اللہ، ایران اور فلسطینی مزاحمت کو نشانہ بناتی ہے کہ یہ نہیں چاہتے کہ اسرائیل چین سے بیٹھے، گویا اسرائیل کو یہ حق ہے کہ وہ دوسروں کی سرزمین پر قبضہ کر کے آرام سے بیٹھ جائے۔

شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ممالک ہیں جن میں عرب ممالک بھی شامل ہیں، اسرائیل کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، ہم کو صبر کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور پھر حقیقت بالکل واضح ہو جائے گی ۔

 شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ اسرائیل جارح ہے، وہ وہی ہے جس نے تیس سال پہلے سے اب تک علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکا رکھی ہے، ہمارے علاقے کے توازن کو تباہ کر کے رکھ  دیا ہے۔ داعش اور النصرہ فرنٹ اور شام کی بربادی کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔ میں یہاں پر یہ اعلان کرنے جا رہا ہوں کہ اسرائیل وہی مسئلہ ہے، غاصبانہ قبضہ وہی مسئلہ ہے، اس معاملے میں ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزاحمت نہ ہوتی تو لبنان آزاد نہ ہوتا اور تكفيريوں کو مایوسی سے راہ فرار اختیار نہ کرنی پڑتی۔

ٹیگ :

اسرائیل لبنان حزب اللہ صیہونی حکومت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے