:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

عراق، داعش کے خلاف ایرانی ہتھیاروں کا بھرپور استعمال

Wednesday 8 March 2017
عراق، داعش کے خلاف ایرانی ہتھیاروں کا بھرپور استعمال

الوقت - عراق کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے بغداد میں دفاعی اور فوجی صنعت کی چھٹی بین الاقوامی نمائش میں کہا کہ داعش سے جنگ ​​میں عراق، ایران کے جدید ترین ہتھیاروں اور اسلحہ جات سے واقف ہوا۔

عثمان غانمی نے منگل کو بغداد میں منعقد نمائش میں ایران کے اسٹال کے معائینہ کے دوران کہا کہ عراق کے لئے ایرانی ہتھیار جانے پہچانے ہیں اور داعش کے خلاف کارروائی میں ہم نے ان ہتھیاروں کا بھرپور استعمال کیا ۔

عثمان غانمی نے کہا کہ داعش کے ساتھ جنگ ​​میں میدان جنگ کے تجربات کے پیش نظر ایران سے ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے پر جلد ہی دستخط کئے جانے کی کوشش کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے اسمارٹ ہتھیاروں، ڈرون اور ميزائلوں نے ان کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ۔ بریگیڈیئر جنرل عثمان غانمی نے دہشت گردی سے جنگ میں ایرانی ہتھیاروں کے استعمال کو اہم قرار دیا اور زور دیا کہ بغداد کی دفاعی نمائش میں وسیع سطح پر موجودگی سے یہ پیغام گیا ہے کہ داعش خاتمے کے قریب ہے۔

واضح رہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دفاعی اور فوجی ساز و سامان کی چھٹی بین الاقوامی نمائش منعقد ہوئی جس میں دنیا کے 21 ممالک کی 80 کمپنیوں نے شرکت کی ۔

یہ نمائش پانچ مارچ اتوار کے روز سے شروع ہوئی جو پیر کو ختم ہوئی۔ اس نمائش میں ایرانی دفاعی صنعت اور اسلحہ تعمیر کرنے والی کمپنیوں کی موجودگی نے سب کی توجہ اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے ۔

ٹیگ :

عراق بغداد آرمی اسٹاف دفاعی فوجی صنعت ایران ہتھیار اسلحہ جات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے