:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

لبنان کے تین طاقتور ذخائر سے صیہونی حکومت وحشت زدہ

Tuesday 7 March 2017
لبنان کے تین طاقتور ذخائر سے صیہونی حکومت وحشت زدہ

الوقت - صیہونی حکومت جو اب تک حزب اللہ لبنان سے ہر طرح  کے فوجی تصادم سے خوفزدہ تھی، آج اس ملک کے داخلی اتحاد و یکجہتی اور اس ملک کے صدر کے جرآتمندانہ موقف سے بہت ہی خوف و ہراس میں ہے۔

العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت لبنان کے خلاف نیا محاذ کھولنے سے گھبرا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجود طاقتور لبنان کا ماضی کے کمزور لبنان سے کبھی بھی مقایسہ نہیں کیا جا سکتا۔ اس وقت حزب اللہ لبنان پہلے سے زیادہ طاقتور ہو گئی ہے۔ اس وقت لبنان کی حکومت بھی طاقتور ہے، لبنان کے اندر عوام میں کافی اتحاد پیدا ہو گیا ہے اور وہ بھی حملے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران پر عالمی دباؤ کے باوجود تہران حزب اللہ اور لبنان کی بھرپور حمایت بدستور کر رہا ہے۔ صیہونی حکومت حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے تشویش میں مبتلا ہے اور وہ حزب اللہ کو پیشرفتہ ہتھیاروں سے مسلح ہونے کے عمل کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اسرائیل نے ہمیشہ سے ہی شام اور لبنان کی اپنی زمینی اور سمندری سرحدوں پر اپنی فوج کو ہمیشہ سے ہائی الرٹ کر رکھا ہے تاکہ لبنان جانے والے ہتھیاروں کی کھیپ پر نظر رکھ سکے۔ یہی سبب ہے کہ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے متعدد بار مشتبہ ٹرکوں کو میزائل سے اڑا دیا۔

صیہونی حکومت کے حکام اس بات سے تشویش میں مبتلا ہیں کہ لبنان کے صدر میشل عون حزب اللہ اور ایران کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور یہی سبب ہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا کا لبنان دورہ منسوخ ہو گیا ہے۔

 

 

ٹیگ :

اسرائیل حزب اللہ فوجی تصادم ملک داخلی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے