:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

عرب یونین سے شام کے اخراج کا فیصلہ غلط تھا : روس

Wednesday 1 March 2017
عرب یونین سے شام کے اخراج کا فیصلہ غلط تھا : روس

الوقت - روس کے وزیر خارجہ نے ان کا ملک شام اور علاقے کے ہمسایہ ممالک کے درمیان صلح کی حمایت کرے گا۔

رشا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق،  روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے نائجیریا کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم شام اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان صلح کی پوری طاقت سے حمایت کریں گے۔  ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ وہ باہمی زندگی بسر کریں کیونکہ ان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے مشترک دشمن کا سامنا ہے۔

سرگئی لاوروف نے تاکید کی کہ شروعات میں ہی عرب یونین میں شام کی رکنیت ختم کرنے کی وجہ سے دمشق اور ہمسایہ ممالک کے درمیان گفتگو کے امکانات ختم ہوگئے اور بعض عرب شرکاء نے ماسکو سے رابطہ کرکے یہ اعتراف کیا ہے کہ یہ فیصلہ غلط تھا۔

سرگئی لاوروف نے کہا کہ جنیوا مذاکرات میں قانونی طریقہ سے شرکت کرنے والوں کا دائرہ مشخص ہونا جاہئے تاکہ مذاکرات کے عمل میں دہشت گرد اور انتہا پسند عناصر کی شرکت کو روکا جا سکے۔

روس کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد خاص طور پر قرار داد نمبر 2254 جنیوا مذاکرات کے عمل اور اس کے پروگرام کو معین کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ آستانہ مذاکرات کے ساتھ جنیوا مذاکرات، شام کے بحران کے سیاسی حل میں اہم کردار ادا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر دہشت گردی سے جد و جہد جنیوا مذاکرات کے پروگرام سے نکال دیا جائے گا تو اس کے پروگرام قرارداد نمبر 2254 کے مطابق نہیں رہ جائیں گے۔

ٹیگ :

سرگئی لاوروف شام عرب یونین ملک ہمسایہ ممالک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے