:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

اقوام متحدہ نے یمن میں قحط کا انتباہ جاری کر دیا

Tuesday 28 February 2017
اقوام متحدہ نے یمن میں قحط کا انتباہ جاری کر دیا

الوقت - اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امداد پروگرام  کے ڈائریکٹر نے یمن میں خوفناک قحط کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔

اسٹیفن اوبرائن نے پیر کو اپنے یمن کے دورے کے دوران انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر عالمی برادری نے فوری طور پر یمن میں انسان دوستانہ امداد کے پروگرام میں توسیع نہیں کی تو ہمیں اس ملک میں قحط کے خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
او برائن کا کہنا تھا کہ 2 کروڑ سے زیادہ افراد کو کھانے کی اشیاء کی کمی کا سامنا ہے جبکہ 70 لاکھ افراد کو یہ نہیں پتہ ہوتا ہے کہ وہ اگلا کھانا کیسے حاصل کریں گے۔

اس سے پہلے عالمی ادارہ خوراک  فاؤ نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی طولانی جنگ کی وجہ سے غذائی بحران  کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ غریب عرب ملک یمن پر سعودی عرب کے گزشتہ دو سال کے حملوں کے دوران 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

فاؤ نے گزشتہ شب اعلان کیا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ ایسی حالت میں تیسرے سال میں داخل ہوگئی ہے کہ جنگ کی وجہ سے 1 کروڑ 8 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا اور برطانیہ کی حمایت سے سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن کے خلاف وسیع پیمانے پر ہوائی حملے شروع کئے تھے، جو دو سال گزر جانے کے بعد آج بھی جاری ہیں۔ سعودی عرب یمن کے مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی کو اقتدار میں پہنچانا چاہتا ہے تاہم یمنی عوام اور فوج کی سخت مزاحمت کے باوجود وہ اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

ٹیگ :

یمن اقوام متحدہ قحط خشکسالی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے