:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ایران میں دھماکے کیوں نہیں ہوتے، ایرانی عہدیدار کا جواب

Monday 27 February 2017
ایران میں دھماکے کیوں نہیں ہوتے، ایرانی عہدیدار کا جواب

الوقت - ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے عراق میں سعودی عرب کے وزير خارجہ سے ملاقات سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔

ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے تہران میں سائنس اور ٹکنالوجی سے متعلق نمائش کے دورے کے موقع پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اس سوال کے جواب میں کہ آپ نے بغداد میں سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات کی تھی؟ کہا کہ میں اس خبر کی تردید کرتا ہوں۔

انہوں نے سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر کے اس دعوے پر کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے کیوں نہيں ہوتے؟ کہا کہ سعودی عرب اور دہشت گرد جہاں پر دھماکے کر سکتے ہیں اور دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دے سکتے ہیں، وہاں پر ان کی پرورش ہوئی ہے اور وہی پر انہیں ٹریننگ حاصل ہوئی ہے۔

علی شمخانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران، دہشت گردوں کے لئے انجانی سرزمین ہے، کہا کہ اس کے علاوہ ہمارا سیکورٹی نظام چاک و چوبند ہے اور عوام بیدار ہیں، ہمارے عوام ہمیشہ محاذ پر موجود رہتے ہیں۔

ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہمارے علاقے  کے پڑوسی ممالک میں ایسے افراد دہشت گردانہ حملے کرتے ہیں، جنہوں نے وہاں تعلیم حاصل کی ہے، رہتے ہیں اور وہیں پر ان کو تعینات کیا گیا، ذمہ داری دی گئی اور وہاں سے دوسری جگہ منتقل ہوگئے، کہا کہ آج وہ سیاسی اختلافات کی وجہ سے انتقامی کاروائی کر رہے ہیں، کیونکہ عوام میں اتحاد نہیں ہے، دہشت گردی سے جد جہد کے لئے مناسب سیکورٹی نظام بھی نہيں ہے اسی لئے وہاں پر دہشت گردانہ حملے ہوتے ہیں اور ایران میں نہیں ہوتے، یہ ایران اور دوسرے ممالک کے درمیان اساسی فرق ہے۔

ٹیگ :

ایران علی شمخانی سکریٹری عراق سعودی عرب وزیر خارجہ ملاقات عادل الجبیر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے