:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

عراقی فوج نے امریکا پر کیا اعتراض، داعش کی مدد کا ہوا انکشاف

Monday 27 February 2017
عراقی فوج نے امریکا پر کیا اعتراض، داعش کی مدد کا ہوا انکشاف

الوقت - امریکا کی جانب سے داعش کی کھل کر حمایت کئے جانے پر عراقی فورس کے کمانڈرز نے شدید اعتراض کیا ہے۔

عراق کی رضاکار فورس کے ایک اعلی کمانڈر نے امریکا پر داعش کی حمایت کا الزام عائد کیا اور وزیر اعظم حیدرالعبادی سے مطالبہ کیا کہ وہ اس مسئلے میں مداخلت کریں۔

اوشیدا ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، سنیچر کی شام تلعفر میں تعینات عراقی رضا کار فورس نے مشاہدہ کیا کہ شہر میں نامعلوم ہوائی جہاز کے ذریعے شکست خوردہ داعش کے لئے فوجی ساز و سامان پر مبنی امدادی پیکٹ پیراشوٹ کے ذریعے گرائے جائے رہے ہیں۔  عراقی کمانڈر نے امریکا پر الزام عائد کیا کہ وہ داعش کی اسلحہ جاتی امداد کر رہا ہے۔

 جواد الطلیباوی نے عین خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی سرزمین پر امریکی فوجیوں کی موجودگی سے بدگمانی پیدا ہوتی ہے خاص طور پر ان کی سرگرمیوں سے پتا چلتا ہے کہ وہ عام شہریوں کی سیکورٹی کے لئے ایک شدید خطرہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ داعش کے خلاف فوجی آپریشن بدستور جاری  رہے اور ختم نہ ہو۔

الطلیباوی نے گزشتہ دو برسوں کے دوران امریکا کی جانب سے اس طرح کے اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی چاہتے ہیں کہ عراق کی جنگ ختم نہ ہو، اسی تناظر میں وہ موصل سے داعش کے عناصر کو دوسرے مقامات پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ٹیگ :

امریکا داعش رضاکارفورس تعلفر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے