:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ایران اور حزب اللہ سے مقابلے کے لئے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان ہوا اتفاق

Sunday 26 February 2017
ایران اور حزب اللہ سے مقابلے کے لئے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان ہوا اتفاق

الوقت - صیہونی حکومت کے انٹلیجنس کے وزیر نے اسرائیل اور کچھ عرب ممالک کے درمیان سیکورٹی ہماہنگی کی اطلاع دی اور کہا کہ دونوں فریق ایران - حزب اللہ محاذ سے مقابلے کے خواہشمند ہیں۔ اسرائیل کے خفیہ امور کے وزیر نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائل کے ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تعلقات، ایران کے مسئلے اور فلسطینوں کے ساتھ سازشی مذاکرات جیسے مسائل پر گفتگو کی۔ ایسرائیل کاتز نے کہا کہ فلسطینی انتظامیہ بہت کمزور ہے۔ انہوں نے غزہ پٹی میں تحریک حماس کی رہبری میں تبدیلی کے مسئلے پر روشنی ڈالی۔

 

اسرائیل کے انٹلیجنس کے وزیر نے واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمود عباس بہت زیادہ کمزور ہیں اور ان کو اسرائیل کی سیکورٹی حمایت کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسما‏عیل ہنیہ کی سربراہی حماس انتہا پسند تھی اور اب یحیی السنوار کے سربراہ بننے کے بعد حماس کی فوجی ونگ کا کنٹرول غزہ پر مضبوط ہوا ہے۔

صیہونی حکومت کے اس عہدیدار نے کہا کہ اگر پہلے ہمارے درمیان کچھ اختلافات پائے جاتے تھے جس سے ہم کو ایک فلسطینی حکومت کی تشکیل میں مدد مل جاتی لیکن یہ سب ختم ہو گیا ہے، موجود حالات میں ہم در حقیقت کس طرح کی فلسطینی حکومت تشکیل دے سکتے ہیں۔  

امریکی اخبار نے اس سے ان کے مد نطر راہ حمل کے بارے میں سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہم موجودہ وقت میں ایک علاقائی موقف اختیار کرنے اور دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہے ہیں۔ صلح کا عمل آہستہ آہستہ اسرائیل اور اعتدال پسند عرب ممالک کے درمیان سیکورٹی ہماہنگی سے شروع ہوگا۔ اس وقت اسرائیل اور علاقے کے سنی ممالک کے درمیان رابطے ہیں، ہم کو اس بات کی اجازت نہیں ہے کہ ہم بتائیں کہ اسرائیل اور سنی عرب ممالک کے درمیان کیسے تعلقات ہیں۔  

ٹیگ :

اسرائیل عرب ممالک صیہونی حکومت اطلاع فریق حزب اللہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے