:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ترک حکام کی یادداشت کمزور ہے : جواد ظریف

Saturday 25 February 2017
ترک حکام کی یادداشت کمزور ہے : جواد ظریف

الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو ایک ایسا پڑوسی ملک قرار دیا ہے جس یادداشت کمزور ہے اور جو پڑوسیوں کی قدر نہیں کرتا۔

محمد جواد ظریف نے تہران سے شائع ہونے والے اخبار "ایران" سے گفتگو کرتے ہوئے ترک حکام کے ایران مخالف بیانات پر کہا کہ ہم تو ترک حکومت کے ہمدرد ہیں لیکن آپ دیکھئے کہ ترکی کہاں پہنچ گیا ہے؟ ایسا لگتا ہے کہ ان کی یادداشت کمزور ہے۔ وہ ایران پر فرقہ واریت کا الزام عائد کر کر رہے ہیں لیکن شاید انہیں یاد نہیں ہے کہ ہم ان کی حکومت کے لئے، کہ جو شیعہ بھی نہیں ہیں، بغاوت والی رات صبح تک نہیں سوئے۔ ان کی یادداشت بھی کمزور ہے اور وہ اپنی مدد کرنے والوں کی قدر اور اہمیت کو بھی نہیں سمجھتے۔ واضح رہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے حال ہی میں تہران پر علاقے میں فرقہ واریت پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔

اس انٹرویو میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے میں ایران کی پالیسیوں کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ایران علاقے کا ایک فیصلہ کن کھلاڑی ہے اور جو فریق ناکام رہے ہیں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے تناظر میں شور مچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فریق کون ہیں؟ یہ وہی ہیں جنہوں نے داعش اور النصرہ فرنٹ کی حمایت کی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ علاقے کی خطرناک صورتحال انہی کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

جواد  ظریف نے اسی طرح یمن پر سعودی عرب کے فوجی حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن میں غلط پالیسی میں پھسنے سے پہلے ہم نے سعودی عرب کی حکومت کو پیغام دیا تھا کہ یمن کے مسئلے سے نمٹنے کا یہ راستہ نہیں ہے اور وہ یہ کام نہ کریں بلکہ منطقی راستہ اختیار کریں لیکن انہوں نے ہماری باتوں پر توجہ نہیں دی اور یمن کی جنگ کی دلدل میں پھنس گئے اب وہ اس دلدل سے نکلنے کے لئے غلط پالیسیوں کو بہتر بنانے کے بجائے اپنی تقاریر اور انٹرویوز میں ایران پر حملے کر رہے ہیں۔

ٹیگ :

ایران وزیر خارجہ جواد ظریف ترکی بغاوت فوجی یادداشت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے