:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ہندوستان، اسرائیل سے ڈھائی ارب ڈالر کے میزائل خریدے گا

Friday 24 February 2017
ہندوستان، اسرائیل سے ڈھائی ارب ڈالر کے میزائل خریدے گا

الوقت - ہندوستان نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے اسرائیل کے ڈھائی ارب ڈالر کے میزائل خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی نریندر مودی کی حکومت نے اسرائیل کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے متوسط  فاصلے کے ایم آر- ایس اے ایم میزائل کی خریداری کے لئے فوجی بجٹ کو منظوری دے دی ہے۔ یہ میزائل جنگی طیاروں، ڈرون طیاروں اور اواكس طیاروں کو 50 سے 70 کلو میٹر تک کے فاصلے سے مار گرانے کی توانائي رکھتے ہیں۔  یہ میزائل 2023 تک ہندوستان کے حوالے کئے جائیں گے۔

سوشل میڈیا پر اسرائیل ہندوستان معاہدے کی شدید تنقید بھی ہو رہی ہے۔ جان نامی ایک ٹویٹر صارف نے ٹویٹ کیا ہے کہ "یہ کتنا مضحکہ خیز ہے کہ اسرائیل فضا میں اپنے سیٹلائٹ بھیجنے کے لئے ہندوستان پر منحصر ہے اور ہندوستان مریخ پر سیٹلائٹ بھیجنے میں کامیاب رہا ہے۔ یہ سب کرپشن ہے، بھائی۔ رہنماؤں کو اچھی خاصی موٹی رقم انڈر ٹیبل مل جاتی ہے۔ "

نئی دہلی اور تل ابیب نے 2015 میں ہندوستانی فوج کے میزائل سسٹم کو تیار کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے۔ حالیہ برسوں میں اسرائیل ننے میزائل، اسلحہ اور ڈرون سمیت مختلف فوجی ساز و سامان اور ہتھیار ہندوستان کو فروخت کئے ہیں۔

ٹیگ :

ہندوستان زمین اسرائیل ڈھائی ارب میزائیل

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے