:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

راحیل شریف پر کشمکش برقرار، کیا سعودی اتحاد کا حصہ بن گئے؟

Wednesday 22 February 2017
راحیل شریف پر کشمکش برقرار، کیا سعودی اتحاد کا حصہ بن گئے؟

الوقت - پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے تعلق سے حالیہ دنوں میں کافی کشمکش پیدا ہوگئی ہے۔ کچھ رپورٹوں میں بتایا گیا تھا کہ وہ سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر منتخب ہونے والے ہیں۔ اس خبر پر پاکستان کے داخلی حلقے سے شدید رد عمل سامنے آیا اور سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں مزید چمک پیدا ہوئی ہے۔

المانیٹر ویب سائٹ نے  رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد میں اس وقت 40 ملک شامل ہیں۔ بعض سعودی کمانڈروں کا خیال ہے کہ پاکستان کو اس فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کر لے کیونکہ پاکستان ہی وہ تنہا مسلم ملک ہے جس کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔ در حقیقت پاکستان دنیا میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے ذخائر کی تیزی سے توسیع کر رہا ہے۔ سعودی عرب بھی کئی عشروں سے فوجی مسائل میں پاکستان پر منحصر رہا ہے۔

1980 کے عشرے میں ہزاروں پاکستانی فوجی سعودی عرب میں تعینات ہوئے لیکن پاکستان نے یمن میں الحوثیوں کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی مدد کرنے کے لئے اپنے فوجی یمن بھیجنے کی ریاض کی درخواست کو قبول نہیں کیا۔  2015 میں پاکستان کی پارلیمنٹ میں متفقہ طور پر یمن میں سعودی عرب کی سربراہی میں فوجی اتحاد میں شامل ہونے کی قرارداد کے خلاف ووٹ ڈالا تھا اور صرف لشر طیبہ جیسے انتہا پسند گروہ نے ہی یمن میں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی حمایت کی تھی۔

ٹیگ :

پاکستان راحیل شریف سعودی عرب اتحاد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے