:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

سعودی عرب اور اسرائیل کی مشترکہ پالیسی، اتفاق نہیں ہے : ایران

Monday 20 February 2017
سعودی عرب اور اسرائیل کی مشترکہ پالیسی، اتفاق نہیں ہے : ایران

الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے كي ایران کے خلاف سعودی عرب اور اسرائیل کی مشترکہ پالیسی، اتفاق کی بات نہیں ہے۔

بہرام قاسمی نے پیر کو اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے ایران مخالف بیانات میں مساوات، ایک اتفاق نہیں ہے، کہا کہ متعدد ثبوتوں سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ یہ دونوں حکومتیں علاقے کے مسائل میں ایک دوسرے کے تعاون اور ہماہنگی سے کام کر رہی ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ ان دونوں ہی حکومتوں کا خیال ہے کہ علاقے میں اپنی ہزارہا شکستوں اور ناکامیوں کی تلافی کے لئے، بین الاقوامی سطح پر ایران کے خلاف ماحول گرم کرنا چاہئے۔

 انہوں نے کہا کہ ان دونوں حکومتوں نے جس طرح ایک ساتھ ایک ہی زبان میں تکراری باتیں کی ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ بری طرح سے ناکام ہو چکی ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی جانب سے دہشت گردی اور داعش کے حامیوں کے بارے میں ایک بے بنیاد اور مضحکہ خیز الزام کسی بھی طور پر آل سعود سے تکفیری دہشت گردوں کے گہرے تعلقات اور بے گناہ لوگوں کے خلاف ان کے بھیانک جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔

 واضح رہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور صیہونی حکومت کے وزیر جنگ اویگڈر لبرمین نے اتوار کو میونخ سیکورٹی کانفرنس میں ایران و گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی تنقید کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ ایران، دہشت گردی کا حامی ہے۔  یہ بیان ایسی حالت میں ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب دونوں ہی علاقے میں تکفیری شدت پسندوں کے اہم حامی مانے جاتے ہیں۔

ٹیگ :

ایران وزارت خارجہ ترجمان خلاف سعودی عرب اسرائیل مشترکہ پالیسی اتفاق

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے