:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

یمن، فوج نے سعودی ڈرون طیارہ مار گرایا

Wednesday 15 February 2017
یمن، فوج نے سعودی ڈرون طیارہ مار گرایا

الوقت - یمن کی فوج کی فضائیہ کی دفاعی یونٹ نے منگل کی رات سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

یہ طیارہ  مرکزی صوبے مآرب میں گرایا گیا ہے۔ ابھی اس واقعہ کی مزید تفصیلات حاصل نہیں ہو سکی ہے تاہم مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ گرائے جانے کے بعد آسمان میں سعودی جنگی طیاروں کی پروازوں میں اضافہ ہو گیا اور یہ طیارے کافی بلندی پر پرواز کر رہے ہیں۔

طیارہ مار گرائے جانے کے بارے میں ابھی سعودی عرب کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یمن پر جب سے سعودی عرب کی بمباری شروع ہوئی ہے یمنی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی دفاعی توانائی میں مسلسل اضافہ کیا ہے اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کو مزید پیشرفتہ کیا ہے جبکہ زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل بھی یمن کی میزائل یونٹ نے بنا لئے ہیں۔

تقریبا دو سال سے جاری بمباری کو روکنے کے لئے یمن کی فوج کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی اشد ضرورت تھی۔

ٹیگ :

جنگی طیارہ فوج یونٹ منگل سعودی عرب ڈرون یمن انصار اللہ الحوثی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے