:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

حزب اللہ کے ایٹم بم سے اب بھی خوفزدہ ہے اسرائیل

Wednesday 15 February 2017
حزب اللہ کے ایٹم بم  سے اب بھی خوفزدہ ہے اسرائیل

الوقت - صیہونی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے لبنان کی اسلامی مزاحمت تحریک حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ کے ایک سال پہلے کی تقریر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے پاس ایٹم بم ہے۔

ڈیوڈ روتھ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے کی صورت میں حیفا کی بندرگاہ میں امونیا کے ذخائر پر گولہ باری کی دھمکی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے لبنان کا جوہری بم قرار دیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت اب بھی حسن نصراللہ کے ایک سال پہلے کے بیان سے خوفزدہ ہے کیونکہ انہوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو حیفا میں موجود امونیا کے ذخائر کو نشانہ بنایا جائے گا۔

اسی تناظر میں صہیونی پارلیمنٹ کے ایک رکن ڈیوڈ روتھ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو لبنان کی جانب سے ایٹمی خطرے کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی سرحدوں پر حزب اللہ ہے جس نے اپنے ہتھیاروں کے ذخائر میں 150  سے زائد میزائل چھپا رکھے ہیں اور ان سب کا نشانہ اسرائیل کی جانب ہے۔

در ایں اثنا اسرائیل کے ایک تحقیقی مرکز نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی فوجی توانائی، مشرق وسطی کے علاقے کے بہترین فوجوں کی سطح کی ہے۔ مرکز نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت اور توانائی، ایک روایتی اور پیشرفتہ یافتہ فوج جیسی ہے اور اسرائیل اس کی مزاحمت میں اضافہ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

ٹیگ :

حزب اللہ صیہونی حکومت اسرائیل سید حسن نصراللہ ایٹم بم جوہری ہتھیار پارلیمنٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے