:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

افریقی بر اعظم میں وہابیت کی تبلیغ کے لئے سعودی عرب خرچ کر رہا ہے اربوں ڈالر: گلوبل لسٹ

Monday 13 February 2017
افریقی بر اعظم میں وہابیت کی تبلیغ کے لئے سعودی عرب خرچ کر رہا ہے اربوں ڈالر: گلوبل لسٹ

الوقت - امریکا جریدے گلوبل لسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر افریقی بر اعظم میں وہابیت اور تشدد کی تبلیغ کے لئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔

مذکورہ میگزین لکھتی ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر بر اعظم افریقہ میں وہابی فرقے کی تبلیغ کے لئے بے پناہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔  میگزین مزید لکھتی ہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو افریقہ میں سعودی عرب کے اقدامات کے مقابلے میں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے نہیں رہنا چاہئے کیونکہ سعودی عرب بر اعظم افریقہ میں وہابیت اور تشدد کی توسیع کے لئے بھر پور کوشش کر رہا ہے۔

یہ میگزین لکھتی ہے کہ سعودی عرب نے بڑی بے شرمی اور بے حیائی سے گزشتہ پچاس سال کے دوران اپنی سب سے بڑا سفارتکاری کا کمپین شروع کیا ہے اور اس نے اسلام کی انتہا پسندی اور رجعت پسندی کی تفسیروں کی توسیع کے لئے 100 ارب ڈالر سے زیادہ خرچہ کیا ہے اور اپنی اس کمپین سے پوری دنیا میں اسلامی معاشرے میں انتہا پسندوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔  

گلوبل لسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ سعودی عرب سیاست کے میدان میں کارکنوں کو قبول نہیں کرتا لیکن تکفیری انتہا پسندوں اور تشدد کو ایک دوسرے کے خلاف مضبوط کر رہا ہے۔ مسلمان ممالک خاص طور پر بر اعظم افریقہ میں اس کمپین کی وجہ سے اس نظریے کے بہت سے حامی پیدا ہوگئے اور متعدد ممالک کے معاشروں اور سرکاری اداروں میں اس نظریے نے اپنی جگہ مضبوط کر لی ہے۔

ٹیگ :

امریکا جریدہ گلوبل لسٹ افریقی بر اعظم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے