:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ایران اور حزب اللہ نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے : حسن نصر اللہ

Monday 13 February 2017
ایران اور حزب اللہ نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے : حسن نصر اللہ

الوقت - حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمتی تنظیم اور ایران نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے۔

اتوار کو جنوبی لبنان کے شہر بعلبک میں حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سینئر رکن مرحوم شیخ حسین عبید کی یاد میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ آستانہ مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لئے ایران اور حزب اللہ نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی۔

قابل ذکر ہے کہ بعض عرب ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے خلاف پروپیگنڈہ کیا تھا کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم شام میں جنگ بندی کے لیے راضی نہیں ہے۔

میڈیا کی بے بنیاد رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے سید نصر اللہ نے کہا کہ حزب اللہ اور ایران، شام میں جنگ بندی اور اس بحران کے سیاسی حل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، جبکہ بعض عرب ملک اب بھی دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں اور شام کے بحران کو بندوق کی نوک پر حل کرانا چاہتے ہیں۔

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اسلامی مزاحمتی گروہ فوعہ، كفريا اور شام کے دیگر شہروں میں انسانی بحران کا حل تلاش کرنے کے لئے شامی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ سید حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ بے شک حلب کی آزادی نے سیاسی اور سیکورٹی کامیابیوں کے دروازے کھولے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کامیابیوں میں شام میں مسلح گروہوں اور افراد کے ساتھ براہ راست مذاکرات اور جنگ بندی کے حصول اور جنیوا مذاکرات کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے۔  سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ اس کے علاوہ شام کے عوام کی زندگیاں معمول پر لوٹیں اور شام پر داعش کے مکمل کنٹرول کا خطرہ پوری طرح ختم ہو گیا۔

ٹیگ :

حزب اللہ جنرل سکریٹری ایران شام جنگ بندی حمایت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے