:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ایران اور روس کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ ناکام : فارین آفئرز

Saturday 11 February 2017
ایران اور روس کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ ناکام : فارین آفئرز

الوقت - امریکا کے ایک مشہور تجزیہ نگار اور مبصر ایلن برمن نے جمعے کو اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران اور روس کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ نے جو منصوبہ بنایا تھا وہ بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔

انہوں نے فارن افئرز میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ ایران اور روس کے دیرینہ اور قدیمی تعاون کو توڑنے کے لئے وائٹ ہاوس نے ماسکو کے ساتھ صلح کے کچھ منصوبے پیش کئے کئے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ یہ نظریہ اس بات پر مبنی ہے کہ روس کے کچھ امتیازات دے کے اس ملک کو اس کام کے لئے قانع کیا جا سکتا ہے۔  

وائٹ ہاوس کے ایک باخبر ذریعےکا کہنا ہے کہ یقینی طور پر ایران اور روس کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں اور جو چيز مشخص ہے وہ یہ ہے کہ پوتین، ایران کے ساتھ اپنے اتحاد کو کمزور کرنے کے مقابلے میں کیا امتیازات چاہتے ہیں۔

 فارن آفئرز کے تجزیہ نگار لکھتے ہیں کہ امریکا کے نئے صدر اور ان کے مشاورین کو جلد ہی پتا چل جائے گا کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات میں اختلافات پیدا کرنے کا مطالبہ صرف توسیع پسندی ہے، اور گزشہ عشروں کے واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ 25 سال سے ایران اور روس کے درمیان سیاسی، فوجی اور اقتصادی تعلقات ہیں، وہ بہت مضبوط اور مستحکم  ہیں۔

انہوں نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ماسکو کو ہر وقت سے زیادہ اس وقت تہران کی ضرورت ہے اور اس وقت ہمارے پاس ایسی دلیلیں ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے اسٹرٹیجک تعلقات اس وقت پہلے سے زیادہ مضبوط اور مستحکم ہیں۔  

ٹیگ :

ایران روس تہران مبصر رپورٹ تجزیہ نگار

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے