:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

فرانس کے جوہری پلانٹ میں دھماکہ، کئی زخمی

Thursday 9 February 2017
فرانس کے جوہری پلانٹ میں دھماکہ، کئی زخمی

الوقت - فرانس میں جوہری پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں لیکن کسی قسم کا ریڈیو ایكٹو مادہ لیک نہیں ہوا ہے۔

فرانسیسی اخبار 'اویسٹ فرانس' نے جمعرات کو اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ یہ دھماکہ مغربی فرانس میں واقع فلیمویل جوہری پلانٹ میں ہوا۔

پولیس ذرائع کے حوالے سے اس اخبار نے بتایا کہ کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں لیکن کسی قسم کا ریڈیو ایكٹو مادہ لیک نہیں ہوا ہے۔

فلیمویل جوہری پلانٹ اسی نام کے چھوٹے سے ضلع میں واقع ہے۔ یہ پلانٹ 1980 میں تعمیر ہوا تھا اور 1300 میگاواٹ کے اس میں دو ری ایکٹر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، تیسرا ری ایكٹر اسی پلانٹ میں بنایا جا رہا ہے۔

ٹیگ :

فرانس پلانٹ جوہری دھماکہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے