:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

سعودی شیعوں پر عراق کی زیارت کی پابندی

Thursday 9 February 2017
سعودی شیعوں پر عراق کی زیارت کی پابندی

الوقت - آل سعود حکومت نے شیعہ مسلمانوں پر دباؤ بڑھاتے ہوئے چالیس سال سے کم عمر کے مردوں کے عراق سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سعودی عرب کے پاسپورٹ کے دفتر نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ عراق جانے والے سعودی شہریوں کے لئے کچھ نئی شرائط نافذ کی گئی ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ چالیس سال سے کم عمر کے افراد عراق نہیں جا سکتے۔

اس بیان کے مطابق جو لوگ بغیر پاسپورٹ کے عراق کا سفر کریں گے ان پر نقد جرمانے کے علاوہ تین سال تک ملک سے باہر نکلنے پر بھی پابندی عائد کر دی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہر سال بڑی تعداد میں سعودی عرب کے شیعہ عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جاتے ہیں اور نئے قانون کے مطابق بہت سے سعودی شہری اس روحانی سفر سے محروم ہو جائیں گے۔

سعودی عرب کا یہ قانون صیہونی حکومت کے اس قانون کے مطابق ہے جس میں مسجد الاقصی میں نماز پڑھنے کے لئے فلسطینیوں پر عمر کی حد کی شرط لگائی جاتی ہے۔ صیہونی حکومت، مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے آنے والے چالیس سال سے کم عمر کے فلسطینیوں کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیتی ۔

ٹیگ :

سعودی عرب حکومت زیارت عتبات عالیہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے