:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

شیطان بزرگ کے لئے جواب سوچ لیا گیا ہے : ایرانی فوج

Tuesday 7 February 2017
شیطان بزرگ کے لئے جواب سوچ لیا گیا ہے : ایرانی فوج

الوقت - ایران کی فوج نے مغربی ایشیا کے علاقے میں برطانیہ کی دوبارہ موجودگی کے بارے میں کہا ہے کہ بہتر ہو گا  کہ برطانیہ جس راستے سے آیا ہے اسی سے واپس لوٹ جائے۔

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر سید مسعود جزائری نے دفاع کے شعبے میں اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کے بارے میں منعقد ایک تقریب میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے، مغربی ایشیا کے علاقے میں برطانیہ کی دوبارہ موجودگی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کی شیطانی خواہشات کبھی پوری نہیں ہو گی اور علاقے کے عوام اس کی موجودگی کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج فوج جانتی ہے کہ اس کی حالت کیا ہے؟ اسے کس ہدف اور کس مقصد سے کیا کرنا ہے؟ ایرانی فوج کے ترجمان نے فوج کی خود اعتمادی اور ملک کے دفاع کے لئے فوج پر عوام کے اعتماد کو، ملک کے دفاع میں دو مؤثر عنصر بتایا اور کہا کہ اس کی وجہ سے ملک کے باہر ایرانی فوج کی ایک مضبوط اور اسلامی فوج کے طور پر شبیہ بنی ہے۔

 بریگیڈیئر سید مسعود جزائری نے مغربی ایشیا کے علاقے میں برطانیہ کی دوبارہ موجودگی کے بارے میں کہا کہ علاقے کے لوگ اس کی اجازت نہیں دیں گے اور برطانیہ کو فوری طور پر واپس ہو جانا چاہئے ورنہ انہیں نئے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے اسی طرح امریکا کی نئی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف تمام آپشن میز پر ہونے جیسے تکراری دعوؤں کے بارے میں کہا کہ اگرچہ اس طرح کے دعوؤں میں کوئی دم نہیں رہ گیا ہے اور ہمارے عوام ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے لوگ بھی ان کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن ملک کے اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے اعلی مفادات کے مطابق شیطان بزرگ کے لئے ضروری اور مؤثر جواب سوچ  لئے گئے ہیں۔

ٹیگ :

ایران سید مسعود جزائری ترجمان کمانڈر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے