:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ملک کا بھرپور دفاع کیا جائے گا : یمنی کے وزیر خارجہ

Monday 6 February 2017
ملک کا بھرپور دفاع کیا جائے گا : یمنی کے وزیر خارجہ

الوقت - یمن کے وزیر خارجہ نے صنعا میں ایران کے انچارج سفیر سے ملاقات کی اور اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام دیا۔

یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے دار الحکومت صنعا میں ایران کے انچارج سفیر محمد فراہت سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں یمن کے وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے اپنے ایرانی منصب محمد جواد ظریف کے نام ایک پیغام دیا۔ یہ پیغام یمن کی حالیہ صورتحال خاص طور پر بحیر احمر اور خلیج عدن میں امریکی فوجی سرگرمیوں اور یمن کے ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی جارحیتوں کے متعلق تھا۔

اس ملاقات میں یمن کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن، ان تمام منصوبوں کو اچھی طرح درک کرتا  ہے جو علاقے میں جھڑپوں اور حملوں کے تیار تیار کئے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یمن کی قومی نجات کی حکومت نے صلح کے لئے ہاتھ بڑھائیں ہیں تاکہ سعودی عرب کی جارحیت کو ختم کیا جائے، ملک کے محاصرے کا خاتمہ کیا جائے اور ملک میں سیاسی مذاکرات کا عمل شروع ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم بین الاقوامی سمجھوتوں، بین الاقوامی اعلامیے کی بنیاد پر ملک کا دفاع کرنے کو تیار ہیں۔

یمن کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا بحیر احمر اور باب المندب میں بین الاقوامی سیکورٹی پر پابند ہے  اور علاقوں کو ہر طرح کی بین الاقوامی جھڑپوں سے دور رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ٹیگ :

یمن امریکا ایران انچارج ملاقات منصب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے